• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امن کا دشمن آوی گیڈولائبرمین اسرائیل کا وزیرخارجہ مقرر

پیر 11-11-2013
in فلسطین
0
plf foreign
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کے خون کے پیاسے اور امن مساعی کے دشمن شدت پسند جماعت "جیوش ہوم” کے سربراہ آوی گیڈورلائبرمین کو ملک کا نیا وزیرخارجہ مقرر کیا ہے۔

اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں آوی گیڈورکو ملک کا نیا وزیرخارجہ مقرر کیا گیا۔ اگلے مرحلے میں فیصلے کوحتمی منظوری کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

آوی گیڈورلائبرمین کو وزارت خارجہ جیسا اہم عہدہ ایک ایسے وقت میں سونپا گیا ہے جب گذشہ ہفتے انہیں بدعنوانی اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد مقدمات میں عدالت نےبری کردیا تھا۔

55  سالہ لائبرمین نے دسمبر 2012 ء میں اسی عہدے سے اس وقت استعفیٰ دے دیا تھا جب ان کے خلاف دھوکہ دہی، کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد الزامات کے تحت عدالت نے تحقیقات شروع کی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.