• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کی جنگی مجرم اسرائیل کو مزید اسلحہ کی فراہمی کی منظوری دے دی

ہنگامی صورتحال کو بنیاد بنا کر اسرائیل کو مزید 147 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا گولہ بارود اور دیگر سامان فروخت کرنے کی منظوری

ہفتہ 30-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکہ کی جنگی مجرم اسرائیل کو مزید اسلحہ کی فراہمی کی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک جانب امریکہ  اسرائیل  کو غزہ میں  خواتین اور بچوں کی ہلاکت پر  تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے تو دوسری جانب امریکی صدر نے  غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے  اسرائیل کو ہنگامی بنیادوں پر مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کیلئے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کی منظوری بھی نہ لی گئی۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بنا کر اسرائیل کو مزید 147 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا گولہ بارود اور دیگر سامان فروخت کرنے کی منظوری دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسی شق کی بنیاد پر اس ماہ کے شروع میں اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی بھی منظوری دی گئی تھی۔

Tags: امریکیجو بائیڈنصیہونیغزہفلسطینیکانگریسنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.