• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کے اطرف یہودی بستیوں میں وسیع سڑک کی تعمیر

ہفتہ 02-03-2013
in فلسطین
0
plf quds street 300 0
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی انتظامیہ کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کےاطراف میں واقع گاؤں بیت صفافا کی زرعی اراضی کے اندر چھ رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے کھدائیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ سڑک بیت لحم کی قریبی اراضی پر قائم یہودی بستیوں کی جانب جائے گی۔

اس سڑک کی تعمیر کے بعد ان یہودی بستیوں تک کا سفر انتہائی آسان ہو جائے گا۔ چھ رویہ کشادہ سڑک کی تعمیر کے بعد صہیونی بستیوں کی جانب جانے کے راستے کی تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اس نئی شاہراہ کے ذریعے ہزاروں افراد اس سڑک پر سفر کریں گے اور غیر قانونی یہودی بستیوں کے مکینیوں کے سفر انتہائی آرام دہ ہو جائے گا۔ تشویش کی بات یہ بھی ہے کہ شاہراہ کی تعمیر کے لیے استعمال کی جانے والی سرزمین کا اکثر حصہ فلسطینیوں کے زیر ملیکت ہے جس پر فلسطینیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر کے لیے کی جانے والی کھدائیوں سے علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.