• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کی رأس العامود کالونی میں یہودی آباد کاری کےخلاف فلسطینیوں کا احتجاج

منگل 21-02-2012
in فلسطین
0
plf alquds_protest
0
SHARES
0
VIEWS

plf alquds_protest

48ء کے مقبوضہ فلسطین میں تبدیلی کی عرب محاذ کے سربراہ اور رکن پارلیمان ابراھیم صرصور نے اسرائیلی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی سےمقبوضہ بیت المقدس کی رأس العامود کالونی میں چودہ رہائشی یونٹس پر مشتمل یہودی آبادی کی تعمیر کی منظوری واپس لینے کی درخواست دے دی۔

 

اسرائیلی بلدیہ نے اس درخواست کے بعد آبادی کی تعمیر کو اس درخواست کے فیصلے تک موخر کر دیا ہے۔
رکن پارلیمان صرصور نے بتابا کہ انہوں نے یہ درخواست گزشتہ پانچ سال سے اسرائیلی پولیس کے زیر استعمال چار منزلہ دو عمارتوں کو یہودی گروپ کے حوالے کرنے کے خلاف دی ہے۔ یہ گروپ ان عمارتوں کو چودہ رہائشی یونٹس میںتبدیل کرکے یہودی آباد کاروں کو لا کر بسانا چاہتا ہے۔
سولہ دسمبر 2011 کے فیصلے کے مطابق اسرائیلی ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اس درخواست پر اٹھائے گئے اسرائیلی اعتراض کو مسترد کر دیا چنانہ وکیل قیس ناصر نے ایک بار پھر اس فیصلے کے خلاف اعتراض جمع کروا دیا ہے۔
صر صور کا کہنا تھا کہ ایک عرب اسلامی آبادی کے وسط میں یہودیوں کو بسانے کا فیصلے کے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر ابراھیم صرصور نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) سے اپیل کی کہ وہ اس ضمن میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اور اسرائیل کو مسلسل انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رکھیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.