• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کو یہودیانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس کو یہودیانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی بلدیہ، صیہونی مستقل فنڈ’ اور "یہودی ایجنسی” نے القدس میں  وسیع وعریض توسیعی منصوبے پر دستخط کیے ہیں۔

صیہونی ریاست کے معروف  اخبار  "ہاریتز ” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل  کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں  بڑے پیمانے پر یہودی  آبادکاری کے توسیع پسندانہ منصوبوں کی منظوری دی گی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ منصوبہ اس علاقے میں ہوگا جہاں "دی نیشن بلڈنگز” کے نام سے کانفرنس کا مرکز واقع ہے جو مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی دروازے پر واقع ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے پرآنے والی  لاگت ایک ارب آٹھ سو ملین شیکل  لگائی گئی ہے۔ اس تعمیراتی منصوبے میں پانچ کثیر منزلہ عمارتوں کے علاوہ 9 ہائی رائز بلڈنگز بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ مرکز مشرق وسطی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا بن جائے گا۔

Tags: دی نیشن بلڈنگزصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.