• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں نئی تعمیرات کے اسرائیلی اعلان پر او آئی سی کی کڑی تنقید

اتوار 02-12-2012
in فلسطین
0
plf OIC and israeli construction
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسلامی تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل اکمل الدین احسان اوگلو نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مشرقی القدس میں مزید تین ہزار نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کے اعلان پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے

۔ احسان اوگلو نے اسرائیل کے اس فیصلے کو عالمی برادری کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں دنیا بھر کے ممالک کی ووٹنگ کو مسترد کر دیا ہے۔ اتوار کے روز ذرائع ابلاغ میں شائع اپنے ایک بیان میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے کہ فلسطینی اراضی کو یہودی آباد کاری کے لیے استعمال کرناعالمی برادری اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامی کونسل کے فیصلوں کو نہ ماننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم کو فوری روکا جائے۔ قبل ازیں اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ دینے کے اعلان کے چوبیس گھنٹے سے بھی کم وقت میں القدس میں نئی تعمیرات کا اعلان کیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.