• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں ایک فلسطینی گھر منہدم کرنے کی اسرائیلی ہدایت

ہفتہ 01-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 house
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ ایک ہی ہفتے میں چار مرتبہ ایک فلسطینی گھر پر دھاوا بول کر اس میں توڑ پھوڑ کی اور اہل خانہ کو دس سال سے تعمیر اس گھر تعمیر اس گھر کو گرانے کا حکم دیدیا ہے۔ لگ بھگ 20 فوجیوں کے ہمراہ آنے والی بلدیہ کے اہلکاروں نے 300 مربع میٹر کے اس گھر کے ساتھ ساتھ اسی فلسطینی خاندان کے ایک کاروباری مرکز کو بھی مسمار کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق القدس کے بیت حنینا ٹاؤن میں محمد حسین الکسوانی کے گھر پر جمعہ کی شام صہیونی بلدیہ اور اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کیا اور اہل خانہ کو زدوکوب کرنے کے بعد انہیں گھر گرانے کی ہدایت کر دی۔

صہیونی فورسز اس سے پہلے بھی اس گھر کو متعدد بار مسمار کر چکی ہیں۔ اسرائیلی فوج محمد حسین الکسوانی کے بیٹوں کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے جس کے بعد دکھیارے ماں باپ کو انکے گھر سے بھی محروم کیا جارہا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.