• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں ایک فلسطینی گھر مسمار، بیس تعمیرات گرانے کے نوٹیفکیشن جاری

منگل 05-02-2013
in فلسطین
0
plf one another house demolished
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی بلدیہ کے بلڈوزروں مقبوضہ بیت المقدس پر دھاوا بولا اور ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو منہدم کر دیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں نے علاقے میں تیرہ گھروں سمیت مزید 20 تعمیرات کو منہدم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسرائیلی

اہلکاروں نے دعوی کیا کہ یہ تمام تعمیرات بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی ہیں۔

  منگل کی صبح بلدیہ کے بلڈوزروں نے ابراھیم الکسوانی کے گھر کو منہدم کر کے چھ افراد پر مشتمل اس خاندان کو کھلے آسمان تلے لا کھڑا کیا ہے۔ یہ کارروائی شہر کے بیت حنینا ٹاؤن کے علاقے اشقریہ میں کی گئی۔ 

 
اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد کی حفاظت میں بلدیہ کے ملازمین نے شہر کے شمال مشرقی علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں کے گھروں، تجارتی مراکز اور مویشیوں کے باڑوں کو گرانے کے احکامات صادر کیے۔
 
وادی حلوہ مطالعاتی مرکز نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی القدس کے عناتا گاؤں میں ایک گھر کو گرایا اور بقعان کے علاقے میں دو شہریوں کو ایک گھر اور ایک دوکان گرانے کے
 
نوٹس جاری کر دیے ۔مرکز کے مطابق منگل کے روز شہر میں بیس تعمیرات کو گرانے کے حکمنامے جاری کیے گئے
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.