• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: فدائی حملوں میں چار یہودی فوجی زخمی، ایک حملہ آور شہید، دوسرا زخمی

بدھ 03-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0204
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دوہرے فدائی حملے میں کم سے کم چار یہودی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں دو فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کے بارڈر فورسز کے اہلکاروں پر چاقوؤں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فوجیوں کی جوابی کارروائی میں فلسطینی حملہ آور شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقدس: فدائی حملوں میں چار یہودی فوجی زخمی، ایک حملہ آور شہید، دوسرا زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.