• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی لڑکے کو روند ڈالا

ہفتہ 07-01-2012
in فلسطین
0
plf palestine_boy_downtrodden
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_boy_downtrodden

قابض اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی ایک جیپ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکے کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روند ڈالا جس سے اٹھارہ سالہ نوجوان محمود اعور شدید زخمی ہو گیا۔

 

واقعہ مسجد اقصی کی جنوبی کالونی رأس العامود میں پیش آیا۔
القدس سے تعلق رکھنے والا محمود اعور ایک قومی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہا تھا کہ ایک اسرائیلی فوجی جیپ نے اسے روند ڈالا، اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے دیر تک نوجوان کو ہسپتال منتقل بھی نہ ہونے دیا۔ فوجی اہلکاروں کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد مقامی افراد نے زخمی کو ہپستال منتقل کیا۔
نوجوان کو گاڑی تلے دینے پر مقامی افراد میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تاہم اسرائیلی فوجی کشیدگی بڑھنے سے قبل ہی موقع سے فرار ہو گئے۔
خیال رہے کہ مغربی کنارے اور 48ء کے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں بالخصوص بچوں کو گاڑی تلے دینے کے واقعات آئے روز کا معمول ہے۔ یہودی آباد کار اکثر و بیشتر جان بوجھ کر فلسطینی بچوں پر اپنی گاڑیاں چڑھا دیتے ہیں۔
گزشتہ دنوں منظر عام پر آنے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقبوضہ فلسطین میں گاڑی تلے آنے والے بچوں کی تعداد کی بڑی شرح کا تعلق فلسطینیوں سے ہوتا ہے، 20 فیصد فلسطینی آبادی والے 48ء کے مقبوضہ فلسطین میںٹریفک حادثات کے شکار 80 فیصد بچوں کا تعلق فلسطینی قومیت سے ہونا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ فلسطینی بچوں کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روندا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.