• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں ایک یہودی بستی میں توسیع کے لئے تعمیراتی کام کا آغاز

جمعرات 27-06-2013
in فلسطین
0
plf 27 settlement-building
0
SHARES
0
VIEWS

منگل کے روز اسرائیلی بلڈوزرز نے الخلیل کے جنوب میں فلسطینی زمین پر قائم نجوھوت بستی کی حفاظتی باڑ کے نزدیک زمین کو ہموار کرنا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکام نے اس بستی میں توسیع اور نئے ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کے لئے تعمیراتی کام کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے میں 900 نئے ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے بعد سے فلسطینی شہریوں کو اس یہودی بستی کے پاس موجود ان کی زمینوں کے پاس آنے سے روک رکھا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.