• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل شہر کی متعدد بلدیات کے داخلی دروازے سیمنٹ بلاک سے بند

پیر 16-11-2015
in فلسطین
0
AlKhalil Gate
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی جنوبی میونسپلٹی السموع کا مغربی دروازہ اتوار کی رات بغیر کوئی وجہ بتائے بند کر دیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے قابض صہیونی اپنے ہمراہ فوجی بلڈوزر لیکر آئے اور انہوں نے المسموع بلدیہ کا شمالی راستہ سیمنٹ کے بڑے بڑے بلاک رکھ بند کر دیا جس کے بعد اس راستے سے شہریوں کی نقل وحرکت بلاک ہو گئی۔

اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل کی متعدد میونسپلیٹیز کا محاصرہ شدید کر رکھا ہے اور بند راستوں پر ہمہ وقت اپنے گماشتے تعینات کر رکھے ہیں جو شہریوں کو علاقے میں آنے جانے سے روک رہے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں نے بیت عوا نامی میونسپلٹی کے آس پاس بھی اپنی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور الفوار کیمپ کے داخلی دروازے پر رکاوٹیں کھڑی کر کے لوگوں کو آنے جانے سے منع کر رہے ہیں۔ نیز ہر آنے جانے والے شخص کی اشتعال انگیز طریقے سے تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالخلیل شہر کی متعدد بلدیات کے داخلی دروازے سیمنٹ بلاک سے بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.