• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اسرائیلی جرائم کی مذمت کرنے میں ناکام

ہفتہ 28-06-2014
in فلسطین
0
plf crime
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل ایک بار پھر مغربی کنارے میں گم ہونے والے تین یہودی آبادکاروں کی تلاش میں ہونے والے فوجی آپریشن کیمذمت کرنے میں ناکام ہوگئی۔

 

اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق مسلم اور عرب ممالک کے گروپ نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی آپریشن کی مذمت کرے۔

عرب اور مسلمان ممالک کے اس مطالبے کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس کے دوران روسی سفیر برائے اقوام متحدہ نے اٹھایا تھا۔

اخبار کے مطابق کچھ ہی دنوں میں ایسا دوسری دفعہ ہوا ہے کہ عرب ممالک کی جانب سے کئے جانے والے مطالبے کو سیکیورٹی کونسل نے سننے سے انکار کردیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.