• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کے وظائف روکے جانے کے بعد خلاف فلسطینی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بدھ 20-01-2016
in فلسطین
0
9352e7daefd
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے سابق فلسطینی اسیران کے ماہانہ وظائف روکے جانے کےخلاف فلسطینی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں عدالت سے کہا گیا ہے کہ وہ سابق اسیران کے لے جاری کردہ وظائف کو بحال کرنے کے لیے عدالتی حکم نامہ جاری کرے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی جیلوں میں قید رہنے والے فلسطینی شہریوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست کو سماعت کے لیے منٖظور کرلیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فلسطینی اسیران اوران کے اہل خانہ کے لیے منظور کردہ وظائف روکنا قانون کی صریح خلاف ورزی ہے کیونکہ فلسطینی قانون میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کی مالی مدد کو لازم قراردیا گیا ہے۔

درخواست گذار سفیان جمجوم کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے ان کی درخواست سماعت کے لیے منٖظور کرتے ہوئے اسے قانونی پہلو سے دیکھنے کی یقین کرائی ہے۔ عدالت کی جانب مخالف فریق فلسطینی وزارت خزانہ اور محکمہ امور اسیران سے جواب طلب کیا ہے۔

سفیان جمجوم نے بتایا کہ وہ 20 سال سے زائد عرصے سے اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔ اس کے باوجود فلسطینی اتھارٹی نے ان کا ماہانہ وظیفہ بند کررکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی جان سے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے 23 فروری کو جواب طلب کیا ہے۔

سابق فلسطینی نے رام اللہ اتھارٹی کی پالیسی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی سابق اسیران کے معاملے میں لاپرواہی اور عدم توجہی کے ساتھ ساتھ زیادتی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ فلسطینی اسیران کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے سابق اسیران کے روکے گئے وظائف فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسیران کے وظائف روکے جانے کے بعد خلاف فلسطینی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.