• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر سامی جنارزہ نے بھوک ہڑتال ملتوی کردی

جمعرات 12-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1317
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیر سامی الجنارزہ نے تفتیش کے آغاز کے بعد اپنی بھوک ہڑتال کو سات دنوں کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اسرائیلی عدالت نے ان کے کیس میں نئی پیش رفت کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے نئی تحقیقات جاری ہیں۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اس اقدام سے اسرائیلی پراسیکیوٹر کا یہ بیان غلط ثابت ہوگیا ہے کہ اسرائیلی حکام کے پاس جنارزہ کے خلاف الزامات پر مبنی ایک خفیہ فائل موجود ہے۔

43 سالہ فلسطینی اسیر سامی جنارزہ نے 70 روز سے بھوک ہڑتال جاری کررکھی ہے۔ انہیں 15 نومبر 2015ء میں حراست میں لیا گیا اور اس کے بعد سے اب تک دو بار انتظامی حراست کے قانون کے تحت ان کی سزا میں توسیع کیا جا چکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسیر سامی جنارزہ نے بھوک ہڑتال ملتوی کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.