• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر بلال ذیاب بھوک ہڑتال کے باعث کومے میں چلے گئے

بدھ 02-05-2012
in فلسطین
0
plf bilal_ziab
0
SHARES
0
VIEWS

plf bilal_ziab
قابض اسرائیل کی جیل میں بھوک ہڑتال کے بعد حالت خراب ہونے کے بعد اسپتال میں بھوک ہڑتالی اسیر بلال نبیل ذیاب کومےمیں چلےگئے ہیں۔ ستائیس سالہ بلال ذیاب گذشتہ 66 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرر ہے تھے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر بلال ذیاب کے وکیل جواد بولس کا کہنا ہے کہ اس کے موکل نے منگل کے روز رملہ جیل میں اچانک بول چال بند کردی۔ طبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کومے میںچلے گئے ہیں، کوشش کے باوجود انہیں ہوش میں نہیں لایا جا سکا۔
خیال رہے کہ طویل بھوک ہڑتالی اسیربلال ذیاب کا تعلق مغربی کنارے کے شہر جنین سے ہے۔ اس نے اٹھائیس فروری کو انتظامی حراست کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جو اب بھی جاری ہے۔ جواد اس کے دیگر بھوک ہڑتالی ساتھیوں کی خرابی صحت کی وجہ سے ان کی جانوں کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں اور عالمی سطح پران کی رہائی کے مطالبات بھی کیے جارہے ہیں تاہم صہیونی حکومت نے تمام عالمی مطالبات نظرانداز کردیے ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے بلال ذیاب کی صحت پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلال کی جان کو خطرہ ہے اور اگراس نے ہڑتال جاری رکھی اور کچھ کھایا نہ پیا تو ہ اسے کسی لمحے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.