• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ کی مصری انٹیلی جنس وزیر سے تازہ حالات پر گفتگو

منگل 09-04-2013
in فلسطین
0
plf new phase
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے مصری انٹیلی جنس امور کے وزیر کرنل رأفت شحاتہ سے ملاقات کرکے فلسطین کے تازہ حالات پر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر خصوصی تبادلہ خیال کیا۔
 
مصری وزیر نے منگل کی شام اسماعیل ھنیہ کو ٹیلی فون کیا اور مصری ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے مابین ہونے والے امن معاہدے کی خلاف ورزیوں پر خصوصی گفتگو کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اکیس نومبر کو طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوجیں درجنوں پر اس کی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہیں۔  
 
فلسطینی وزیر اعظم نے اس سے قبل گزشتہ ہفتے کرنل رأفت شحاتہ سے مصر میں ملاقات بھی کی تھی اور اس ملاقات میں مصری نگرانی میں فلسطینی تنظیموں کے مابین ہونے  والے معاہدے پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا تھا۔
 
اس ضمن میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری ہیں، ہر دوسرے چوتھے روز صہیونی فوج سرحد پار کرکے غزہ کے اندر داخل ہو جاتی ہے۔ غزہ کی مشرقی سرحد کے ساتھ ساتھ مغربی ساحل پر بھی فلسطینی ماہی گیروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے سیز فائر معاہدے میں فلسطینیوں کو ساحل سے چھ میل تک کی مسافت میں مچھلیوں کے شکار کی اجازت دی تھی لیکن اس کے بعد اس مسافت کو دوبارہ تین میل کردیا گیا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.