• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ پیش آئند ہفتے مصری صدر محمد مُرسی سے ملاقات کریں گے

جمعہ 20-07-2012
in فلسطین
0
plf haneyya
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے آئندہ ہفتے مصر کا دورہ کرنے اور نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد مُرسی سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کی شام غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ نے پیش آئند ہفتے اپنے دورہ مصر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ مصری حکومت نے غزہ کی پٹی سے میرے ساتھ ایک سو رکنی وفد کے استقبال کا اعلان کیا ہے۔

اس موقع پر حماس کے وزیراعظم نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ فلسطینیوں کے پاس اپنے حقوق کے حصول کے لیے جس طرح مزاحمت کا ہتھیار ضروری ہے اسی طرح تعلیم کا ہونا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے صہیونی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو مبارک باد پیش کی۔ اسماعیل ھنیہ نے تنظیم کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی سربراہی میں جماعت کے وفد کی مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی سے ملاقات کو خوش آئند اور بروقت قرار دیا اور کہا کہ ان کی جماعت الفتح سمیت تمام سیاسی جماعتوں کےساتھ صلح کے لیے تیار ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.