• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ پیش آئند ہفتے توانائی بحران کے مستقل حل کے لیے مصر جائیں گے

اتوار 19-02-2012
in فلسطین
0
plf haneyya_visit_misr
0
SHARES
0
VIEWS

plf haneyya_visit_misr

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ غزہ کی پٹی میں جاری توانائی کے بحران کے مستقل حل کی خاطر مذاکرات کرنے پیش آئند ہفتے مصر کا دورہ کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم نے مشیر ڈاکٹر یوسف رزقہ نے مرکز اطلاعات فلسطین سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔

 

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اسلامی ممالک کی جانب سے دوروں کے دعوت نامے موصول ہو رہے ہیں اور وہ جلد تیسرے بیرون ملک دورے پر جائیں گے۔
ڈاکٹر یوسف رزقہ نے بتایا کہ وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مصری حکام سے غزہ کی پٹی میں جاری بجلی کےبحران اور ایندھن کی قلت کے بارے میں رابطہ کیا ہے۔ ان روابط کے بعد وزیراعظم نے خود اگلے ہفتے قاہرہ جانے اور مصری حکام سے براہ راست بات چیت کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ مصری حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں توانائی کے بحران کے مستقل حل میں مدد فراہم کرنےکے لیےتیل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ مصر کے بعد غزہ کی پٹی میں پٹرول اور توانائی کے بحران پر قابو پا لیا جا ئے گا۔
ڈاکٹر یوسف رزقہ کا کہنا تھا کہ اسماعیل ھنیہ کو دوسرے اسلامی ممالک کی جانب سے دوروں کے دعوت نامے موصول ہو رہے ہیں وہ چند ہی روز میں تیسرے بیرون ملک دورے پر جائیں گے۔ ان کے اس دورے میں ملائیشیا کا دورہ بھی شامل ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.