• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کے اسیران کو قید تنہائی، جرمانے کی سزائیں

جمعرات 26-02-2015
in فلسطین
0
plf isolation-fine
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اسیران سوسائٹی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیل سروس نے ریمنڈ جیل سے العلا جیل میں منتقل کئے جانے والے اسلامی جہاد کے اسیران کے خلاف تادیبی اقدامات اٹھانا شروع کردئیے ہیں۔

ان سزائوں میں فلسطینی اسیران کو 21 دنوں کے لئے قید تنہائی اور ہر اسیر پر تقریبا 114 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

اسی تناظر میں اسرائیلی جیل کے محافظوں نے ریمنڈ جیل کے سیکشن 3 پر دھاوا بول دیا اور اسلامی جہاد کے اسیران سے اظہار یکجہتی کرنے والے اسیران کو سزا کے طور پر ان کے کمروں سے باہر جانے سے روک دیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.