• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی: امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسرائیل مصر ، قطر کا دورہ

جیک سلوان صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت دیگر صیہونی حکام سے بھی ملاقات کریں گے

بدھ 11-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی آرمی چیف  کو عہدے سے برطرف کرنے کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی ویب سائٹ Axios کے مطابق، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اس ہفتے اسرائیل، مصر اور قطر کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے کا مقصد امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدے کا حلف اٹھانے سے پہلے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے حتمی کوشش کرنا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان ساویٹ کے مطابق، سلیوان بدھ کو خطے کا دورہ شروع کریں گے اور جمعرات کو  صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت دیگر صیہونی حکام سے بھی ملاقات کریں گے تاکہ غزہ کی جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاملات پر بات چیت کی جا سکے۔

Tags: اسرائیلیجیک سلوانصیہونیغزہمصرنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.