• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی چیک پوسٹیں حفاظت کی بجائے رکاوٹوں کا ذریعہ

منگل 06-08-2013
in فلسطین
0
plf 6 red
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کی خدشات کی آڑ میں جگہ جگہ قائم چیک پوسٹوں کی وجہ سے فلسطینیوں کی مشکلات میں بجائے کمی کے اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی مغربی کنارے کے علاقے الخلیل کے ایک گاوں بیت امر کے داخلی راستے پر چیک پوسٹ قائم کر کے علاقے کو فوجی چھاونی بنا دیا۔

 

چیک پوسٹ کے بہانے اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی میں لیلتہ القدر گزارنے کے بعد اپنے علاقوں کو واپس لوٹنے والے فلسطینیوں کو اپنی سواریوں سے اتار کر ان کی تلاشی لی اور انہیں کئی گھنٹے انتظار جیسے پہاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔

یہودی آبادکاری اور نسلی دیوار کی مزاحمتی پاپولر کمیٹی کے ترجمان محمد عواد نے قدس پریس کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے دن کے آغاز میں بیت امر کے داخلی راستے پر فلسطینیوں کی گاڑیوں کی چھان بین کے لیے ایک چیک پوسٹ قائم کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.