• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے محافظ دستے پر وحشیانہ تشدد

بدھ 08-04-2015
in فلسطین
0
plf guards-tortured
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے محافظ دستے پروحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد محافظوں کو اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ قبلہ اول کے محافظوں پرتشدد اس وقت کیا گیا جب قابض پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کو حراست میں لینے کی کوشش کی تو وہاں پرموجود حفاظتی عملے نے اسے چھڑا لیا۔

مقامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بدھ کو علی الصباح صہیونی پولیس اہلکاروں نے مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ کے قریب مسجد کے حفاظتی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صہیونی فوجیوں نے پہلے ایک محافظ پر تشدد کیا، اس نے مدد کے لیے دوسرے محافظوں کو پکارا تو کئی افراد وہاں جمع ہوگئے۔ دوسری طرف اسرائیلی پولیس نے بھی مزید نفری طلب کرلی اور سب نے مل کر قبلہ اول کے محافظوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہودی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف مسجد اقصیٰ میں معتکف فلسطینیوں نے سخت احتجاج کیا تو قابض پولیس اہلکار مسجد میں گھس گئے اور نمازیوں کو بھی لاٹھیوں سے مارا پیٹا۔ تاہم فلسطینی تشدد برداشت کرنے کے باوجود مسلسل تکبیر[ اللہ اکبر] کے نعرے لگاتے رہے۔

قبل ازیں چالیس کے قریب یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.