• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کا عرب رکن کنیسٹ طلب الصانع پر تشدد

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf report
0
SHARES
1
VIEWS
اسرائیلی پولیس نے عرب رکن پارلیمنٹ [کنیسٹ] طلب الصانع کو حاصل پارلیمانی استحقاق کی اس وقت دھجیاں بکھیر دیں کہ جب الصانع مقبوضہ مغربی کنارے کے نصیرات شہر میں تل السابع قصبے میں دو عربوں اسرائیلیوں کے گھر منہدم کئے جانے پر احتجاج کر رہے تھے۔
 
طلب الصانع کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پولیس حکام نے انہیں اس علاقے جہاں مکان گرائے جا رہے تھے وہاں جانے سے یہ کہ کر روکا کہ مسمار  کئے جانے والے گھر بغیر اجازت تعمیر کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار نے انہیں دھکے دیئے اور انہیں وہاں سے نکالنے کے لئے لاٹھیاں برسائیں۔
عرب رکن اسرائیلی پارلیمان نے عربوں کے گھروں کی مسماری کو غیر انسانی اور دہشت گردانہ کارروائی سے تعبیر کیا۔ ان کے بہ قول عربوں کے سے متعلق اسرائیلی پالسیاں دیکھ کر ‘نازی ازم’ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
 مسٹر الصناع نے کہا دنیا بھر میں حکومتیں قدرتی آفات کے شکار شہریوں کو سخت موسم سے بچانے کی تدابیر کرتی ہیں۔ اسرائیل دنیا کی واحد ریاست ہے کہ جو ایسے سخت موسمی حالات میں اپنے شہریوں سے چھت چھین رہی تاکہ ان کے بیوی بچوں سے جائے پناہ چھن جائے اور وہ کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہو جائیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.