• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے لیے تیارہوں: محمود عباس

جمعہ 24-01-2014
in فلسطین
0
plf parliment
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے ضمن میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صہیونی کنیسٹ[پارلیمنٹ] سے خطاب کے لیے بھی تیار ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صدر عباس نے ان خیالات کا اظہار مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے انسٹیٹیوٹ آف نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز میں ایک سیمینار سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات عین ممکن ہے کہ میں اسرائیل کی پارلیمنٹ سے خطاب کروں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہوگی کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو رام اللہ میں فلسطینی پارلیمنٹ سے خطاب کریں۔ اسرائیلی وزیراعظم جب بھی چاہیں تو وہ اس کے لیے تیار ہیں۔

صدر ابو مازن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ایسی فلسطینی ریاست کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں جس میںمشرقی بیت المقدس کو اس کے دارالخلافے کی حیثیت حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کا مسئلہ مل بیٹھ کر حل کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں سنہ  2002 ء میں سعودی عرب میں طے پائے عرب امن فارمولے کو بنیاد بنایا جاسکتا ہے۔

شکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.