• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ٹینک غزہ میں داخل، بمباری سے کئی مکانات تباہ

ہفتہ 18-02-2012
in فلسطین
0
plf israeli_tank
0
SHARES
3
VIEWS

plf israeli_tank

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب قابض صہیونی فوج کے ٹینک شہر کے وسطی علاقے البریج مہاجر کیمپ سے کئی سو میٹراندر داخل ہو گئے اور فلسطینیوں کے مکانات پر وحشیانہ گولہ باری کی۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مراسلے کے مطابق البریج کیمپ اور اس کے آس پاس قابض صہیونی فوج کی گولہ باری سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا اور شہری دوسرے لوگوں کے گھروں میں پناہ حاصل کرنے پر مجبور ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کی ایک دوسری گشتی پارٹی نے بیت لاھیا کے شمالی علاقے سے ٹینک شہرمیں داخل کر دیے اور توپخانے سے کئی گھنٹے تک گولہ باری جاری رکھی، جس سے کئی مکانات تباہ اور مویشیوں ہلاک ہو گئے تاہم کسی انسانی جان کے نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کی اطلاعات کے مطابق البریج کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی ٹینکوں کے ذریعے ایک فلسطینی کار پر دو راکٹ حملے کیے جس کےنتیجے میں کار تباہ ہو گئی تاہم کارسوارمحفوظ رہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.