• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزیرخارجہ کا فلسطینی مزاحمت کاروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

ہفتہ 07-03-2015
in فلسطین
0
plf demand-to-hang
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل کے انتہا پسند وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے ایک بارپھر فلسطینی مزاحمت کاروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فدائی کارروائیاں کرنے میں ناکام رہنے والوں کو موت کےگھاٹ اتار دیا جائے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق لائبرمین کی جانب سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب کل جمعہ کے روز ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی کار کی ٹکر سے صہیونی خواتین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا کار ڈرائیور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا تھا۔

اسی واقعے کےرد عمل میں اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے کہا کہ میں ایک بار پھر اپنا یہ مطالبہ پورے زور کے ساتھ پیش کرتا ہوں کہ اسرائیل کے خلاف حملے کرنے والے فلسطینی’’تخریب کاروں‘‘ کو پھانسی دی جائے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.