• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی نسل پرستی کی انتہا، ٹھیکے فلسطینیوں کو ملنے پر ٹینڈر منسوخ

منگل 26-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1136
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے خلاف نسل پرستی کے مظاہرے آئے روز سامنے آتے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونی فلسطینیوں سے کس حد تک بغض رکھتے اور ان سے نفرت کرتے ہیں۔ صہیونی نسل پرستی کی تازہ مثال فلسطین کے ایک شہر میں حال ہی میں اس وقت دیکھی گئی جب تعمیراتی کاموں کے ٹینڈر جیتنے والے فلسطینی ٹھیکیداروں کو بھی صہیونی نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی شہر العفولہ میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے ٹینڈر طلب کیے تھے۔ اس پرفلسطینی شہریوں کی جانب سے پیش کشیں جمع کرائی تھیں۔ جب ٹینڈر کھولے گئے توپتا چلا کہ ٹھیکے حاصل کرنے والے یہودی نہیں بلکہ فلسطینی ہیں۔ اس پر اسرائیلی عدالت میں ٹینڈر کی منسوخی کے لیے درخواست دی گئی جس پرعدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹینڈر ہی منسوخ کردیے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں شامل عرب جماعتوں کے اتحاد کے ارکان احمد الطیبی اور اسامہ السعدی نے عرب شہریوں کے ٹھیکے منسوخ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی نسل پرستی کا بدترین مظاہرہ قرار دیا ہے۔

دونوں ارکان پارلیمنٹ نے اپنے اپنے بیانات میں العفولہ شہر کے فلسطینی ٹھیکیداروں کے ٹینڈر منسوخ کرنے پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے سے یہ آشکار ہوگیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے خلاف کتنی نفرت کرتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی نسل پرستی کی انتہا، ٹھیکے فلسطینیوں کو ملنے پر ٹینڈر منسوخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.