• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی قید سے آٹھ سال بعد رہائی، فلسطینی گھر میں خوشیاں

پیر 15-10-2012
in فلسطین
0
plf eight years
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر یوسف فایز آٹھ سال صہیونی عقوبت خانوں کے مظالم سہنے کے بعد آج رہا کردیے گئے۔

مختلف اسرائیلی جیلوں کے نت مظالم سہنے والے یوسف جب گھر پہنچے تو یہاں جشن کا سا سماں تھا۔

سن 1948ء سے اسرائیلی زیر تسلط فلسطین کے شہر نقب کی اسرائیلی جیل سے ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ اتوار کی شام جیل انتظامیہ نے یوسف فایز کو بتایا کہ ان کی حراست کی آٹھ سالہ قید ختم ہوچکی ہے اور انہیں پیر کے روز رہا کردیا جائے گا۔

اس دلیر فلسطینی مجاہد کو القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے اور اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں شرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ صہیونی فورسز نے اس مجاہد کو گرفتار کرنے کے بعد چھ سال تک انکو اپنے اہل خانہ سے ملاقات سے بھی روکے رکھا تھا۔

اپنی سرزمین کو صہیونی دشمن کے شکنجے سے آزاد کروانے کی جدوجہد میں شریک یوسف فایز جیسے ہی صبر و استقامت کا نئے عزم کے ساتھ واپس اپنے شہر الخلیل پہنچے علاقے کی معروف شخصیات، اراکین پارلیمان، اہل علاقہ اور ان کے رشتے داروں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے موجود تھی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.