• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے اغوا کے بغیرکسی فلسطینی اسیر کی رہائی ممکن نہیں: محمد کتری

جمعرات 01-10-2009
in فلسطین
0
muhammad-karti1
0
SHARES
0
VIEWS

muhammad-karti1 فلسطینی وزارت برائے امور اسیران کے نمائندے محمد کتری نے اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے صہیونی فوجیوں کو اغوا کرنے پر زور دیا ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی اسیران کی رہائی کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ صہیونی فوجیوں کا اغواء- انہوں نے کہا کہ اسرائیل طاقت کی زبان سمجھتا ہے- جب اس کے فوجیوں کو اغوا کیا جائے گا تو وہ فلسطینی اسیران کو رہا کرے گا- محمد کتری نے کہا کہ تاریخ نے ثابت کر دیا ہے کہ اسرائیل نے جب بھی قیدی رہا کیے وہ قیدیوں کے تبادلے میں رہا کیے- محمد کتری نے مزید کہا کہ وہ غزہ اور مغربی کنارے کے قیدیوں کے درمیان فرق نہیں کرتے- ان کے ہاں اہم بات تمام فلسطینی اسیران کی رہائی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.