• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی بربریت ،فلسطینی نوجوان شہید

جمعہ 14-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں کی بربریت ،فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے مغرب میں واقع قصبے اِذنا میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے 27 سالہ عمر حسن عوام کی جانب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی کمر میں کئی گولیاں پیوست ہو گئیں۔ اسرائیلی فوج نے عمر حسن العواودہ کو خون میں لت پت تڑپتا چھوڑ دیا۔ بعد ازاں فلسطینی طبی ٹیم کو اجازت دی گئی کہ وہ زخمی فلسطینی کو ہسپتال منتقل کرے۔ تاہم عمر حسن ہسپتال پہنچنے کے فوری بعد دم توڑ گیاتھا ۔

بات قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجی آئے دن مختلف بہانوں سے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کرکے انہیں شہید اور زخمی کردیتے ہیں پا پھر گرفتار کرلیتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالخلیلبربریتبہانوںشہیدصیہونیفائرنگفلسطینیگرفتارگولیاںہسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.