• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جلادوں کا فلسطینی باپ بیٹے پر وحشت انگیز تشدد

منگل 15-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جلادوں کا فلسطینی باپ بیٹے پر وحشت انگیز تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے غرب اردن کے وسطی علاقے رام اللہ میں دو فلسطینی باپ بیٹے کو حراست میں لیتے وقت انہیں وحشت انگیز تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری زیاد الشلالدہ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور ان کی ناک بھی توڑ دی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت نے مجروح  45 سالہ زیاد شلالدہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 دن کی توسیع کی گئی ہے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب مامون الحشیم نے بتایا کہ زیادہ الشلالدہ اور اس کے بیٹے کی گرفتاری کے وقت اسرائیلی جلادوں نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی ناک اور بازو کی تین ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا ہے کہ زیاد شلالدہ اور اس کے بیٹے محمود کو صیہونی فوج نے گرفتاری کے وقت وحشیانہ تشدد کا بنایا جس کے بعد انہیں حراست میں کر ’’مسکوبیہ‘‘ ٹارچر سیل میں ڈال دیا گیا۔

کلب برائے اسیران نے دونوں فلسطینی باپ بیٹے کی گرفتاری اور ان پر بھیانک تشدد کو غیرانسانی اور وحشیانہ قرار دیا۔

Tags: اسرائیلاسیرانتشددجسمانی ریمانڈحراسترام اللہصیہونیعدالتغرب اردنفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.