• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا

ہفتہ 16-01-2016
in فلسطین
0
4bk1c4210eec2f2lho
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے مشرقی علاقے البریج کیمپ میں بلاجواز فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

ان فلسطینیوں کی شہادت کے بعد یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زائد ہو گئی ہے۔

اس سے پہلے جمعے کی صبح صیہونی فوجیوں نے جنوبی بیت لحم میں فائرنگ کر کے دو فلسطینی امدادی کارکنوں کو زخمی کر دیا تھا۔

ایک اور اطلاع کے مطابق غرب کے اردن کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کی ایک بڑی تعداد کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.