• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی پر فائرنگ، فوج کی دوڑیں لگ گئیں

پیر 27-10-2014
in فلسطین
0
plf firingon
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پر اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی  تاہم فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا البتہ فائرنگ کے بعد اسرائیلی فوجی جلدی سے وہاں سے نکل گئے۔

عینی شاھدین کے مطابق اتوار کے روز سلواد میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب مقامی شہری جمعہ کے روز صہیونی فوج کی دہشت گردی میں ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکے عروہ حماد کو سپرد خاک کر کے گھروں کو جا رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجی تیزی سے فائرنگ کی زد سے نکل گئے۔ اگر وہ چند لمحات مزید ٹھہر جاتے تو فائرنگ سے کوئی جانی نقصان کا اندیشہ تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کے کچھ دیر بعد علاقے میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا جو کئی گھنٹے جاری رہا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.