• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی نابلس میں حراستی مہم، چار فلسطینی گرفتار

پیر 05-05-2014
in فلسطین
0
plf four
0
SHARES
0
VIEWS

 

نابلس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینی شہریوں کو اتوار کے روز علی الصبا اسرائیلی فوجیوں نے جنین کیمپ پر چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا جبکہ الخلیل یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کے سابق چئیرمین کو تفتیش کے لئے طلب کرلیا گیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ اسرائیل فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے برکہ قصبے پر دھاوا بول دیا اور متعدد فلسطینی گھروں پر حملہ کردیا۔ اس عمل کے دوران 40 سالہ منتسر صلاح، 22 سالہ معین ولید ابو عمر اور 21 سالہ ادھام حرا ابو نفسہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

میڈیا سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن معاویہ نصر کو بھی جنوبی نابلس میں حملہ کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔

الخلیل یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ یونین کے چئیرمین اور اسلامی بلاک کے نامور رہنما 32 سالہ عیسٰی صالح کو اسرائیلی فوج نے تفیتش کے لئے تفتیشی مرکز میں طلب کرلیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.