• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

اتوار 22-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1453
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق باب المغاربہ کی جانب مسجد الاقصی پر حملہ کرنے والے صیہونی آباد کاروں کو اسرائیلی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی۔ اس موقع پر مسجد الاقصی کے صحن میں موجود فلسطینیوں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ حملہ آور صیہونی آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرنے والے اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربر کی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کے خلاف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں چھے ماہ سے زیادہ عرصے سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔

یکم اکتوبر دوہزار پندرہ کو شروع ہونے والی تیسری تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.