• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کا نوجوان شدید زخمی

ہفتہ 05-11-2011
in فلسطین
0
plf gaza_young
0
SHARES
0
VIEWS

plf gaza_young

کی مشرقی سرحد پر کھڑی اسرائیلی فوج نے سرحدی علاقے کے قریب سے گزرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے۔

 

فلسطینی میڈیکل سروسز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ادھم ابو سلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی اہلکاروں نے غزہ شہر کی شجاعیہ کالونی میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر بائیس سالہ ’’م،ح‘‘ شدید زخمی ہوا ہے۔
زخمی کو علاج کے لیے شہر کے الشفاء ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ ماہ غزہ پر بمباری کر کے تیرہ افراد کو شہید کر دیا تھا۔ پانچ سال سے غزہ کا محاصرہ کیے اسرائیلی فوج فضائی بمباری کے علاوہ اکثر و بیشتر غزہ کی سرحد میں داخل ہو کر فلسطینیوں پر حملے کرتی رہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.