• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید دوسرا زخمی

بدھ 03-09-2014
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ دونوں فلسطینیوں کے سروں میں گولیاں لگی ہیں۔ زخمی فلسطینی نوجوان کو شہر کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ فائرنگ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں نے محمد صبری نامی کار سوار شہری کی کار پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ ایک پولیس چوکی پر رکنے کے اشارے کے برخلاف آگے چل پڑا۔ زخمی ہونے والی نوجوان کی شناخت عثمان عمر کے نام سے کی گئی ہے۔

ادھر دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے صہیونی فوج کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کار سوار فلسطینی شہری پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب اس نے پولیس چوکی سے گذرتے ہوئے ایک فوجی کو کار سے ٹکر دے ماری تھی۔ جس کے نتیجے میں فوجی زخمی ہوگیا تھا۔ اس واقعے کے بعد فلسطینی کار سوار کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے گاڑی بھگا دی۔ اس پر سیکیورٹی اہلکاروں کو فائر کرنا پڑا تھا۔ قبل ازیں اسی علاقے میں ایک یہودی آباد کار کو نامعلوم شخص نے چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.