• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی رکشے پر اندھادھند فائرنگ،5 فلسطینی زخمی

بدھ 17-07-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی رکشے پر اندھادھند فائرنگ،5 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کی دہشت گردی کا سلسلہ جاری،راہ چلتے رکشے پر اندھا دھند فائرنگ کردی،رکشے میں موجود 5 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  قابض اسرائیلی فوج نے  ام انصار نامی گاؤں میں ایک رکشے میں سوار فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ اپنے کام کی جگہ سے گھر واپس جا رہے تھے،فائرنگ کے نتیجے میں رکشے میں سوار پانچوں افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق رکشے پر شدید فائرنگ کے باعث رکشہ الٹ کر دیوار سے جا ٹکرایا جس کے باعث رکشہ میں سوار لوگ مزید زخمی ہوگئے۔

فائرنگ اور حادثے کے بعد  زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج کیا جارہا ہے۔

Tags: 5 فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے زخمیاسرائیلی فوج کی رکشے پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.