• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی خاردار تاروں کے ذریعے الخلیل شہر کی ناکہ بندی

ہفتہ 13-10-2012
in فلسطین
0
Barbade wires
0
SHARES
6
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں نہتے شہریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کی ایک نئی پالیسی تیارکی ہے، جس کے تحت الخلیل کے متفرق اضلاع میں جمعرات کے روز خار دار تاریں لگا کران کی ناکہ

بندی کی گئی ہے۔

 
الخلیل کے ایک مقامی شہری ابو حسن احمد نے  مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوج نے الخلیل کے مرکزی مقام دورا میں ایک چوکی بھی قائم کی ہے۔ یہ چوکی بدھ کے روز قائم کی گئی تھی، جمعرات کے روز اس کے آس پاس کے علاقوں الفوار، بیت عوا اور دیگرمقامات کے تمام داخلی اور خارجہ راستوں پر خار دار تاریں لگا کرہرقسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا۔ راستوں کی بندش کے باعث الظاہریہ اور الدورا کو ملانے والی مرکزی شاہراؤں پرچلنے والی ٹریفک بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
 
مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز صہیونی فوج نے ضلع الخلیل میں حلحول، سعیر، بنی نعیم اور بیت امرمیں پیدل چلنے والے شہریوں کی بھی جامہ تلاشی لی اور آس پاس کے علاقوں میں صہیونی فوجی گھروں میں تلاشی کا سلسلہ اس کے بعد سےمسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.