• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے کے شہر نابلس میں کریک ڈاؤن، نو فلسطین گرفتار

پیر 10-12-2012
in فلسطین
0
plf crack down
0
SHARES
4
VIEWS
 

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے پیر کی صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر دھاوا بول کر فلسطینی املاک کو نقصان پہنچایا اور کم از کم نو افرادکو  گرفتار کرلیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی گھروں میں گھس کر ان کی تلاشی لی اور بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی۔ نابلس کے علاقے قریوت کی دیہی کونسل کے سربراہ عبد الناصر بدوی نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے صبح ایک بجے اس علاقے پر دھاوا بولا اور گھروں میں گھس کر تلاشی کا عمل شروع کیا اور اسی دوران چھ نوجوانوں احمد عامر، ایسر عایش، ادھم موسی، عبدہ کساب، احمد بدوی اور احمد عیسی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع ک مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد کی عمریں زیادہ نہیں بلکہ سب کی عمریں بیس سال سے کم ہیں۔ ان سب کو یہودی آباد کاری کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی پاداش میں اغوا کیا گیا ہے۔دوسری جانب فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے نابلس کے قریب عصیرہ ٹاؤن پر حملہ کرکے مختلف گھروں پر چھاپے مارے اور دو نوجوان باسم حمادنہ اور ربیع صوالحہ کو حراست میں لے لیا۔ ادھر شہر کی مشرقی کالونی ضحاحیہ سے بھی محمد ابو الحیات نامی نوجوان اغوا کرلیا گیا ہے۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.