• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی احتجاجی دھرنے پر حملہ، متعدد افراد زخمی

منگل 11-10-2011
in فلسطین
0
plf attack_army
0
SHARES
0
VIEWS

plf attack_army

قابض اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے صہیونی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران سے یک جہتی کے لیے رام اللہ کے قریب عوفر جیل کے سامنے فلسطینی دھرنے پر حملہ کرکے متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے عوفر جیل کے سامنے احتجاج دھرنا دینے والے سیکڑوں فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ دھرنے کے شرکاء کو واپس جانے پر مجبور کرنے کے لیے اشک آور گیس کے شیل برسائے گئے جس سے درجنوں افراد دم گھٹنے سے شدید تکلیف میں مبتلا رہے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ پر امن احتجاج کرنے والوں پر حملہ آور فوجی اہلکاروں نے قوت کا بے دریغ استعمال کرنے کی توجیہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنا غیر قانونی طور ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی دھرنے کے شرکاء پر حملے کے بعد مقامی نوجوانوں نے جیل کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر کے اور ٹائر جلا کر احتجاج شروع کر دیا تاہم اسرائیلی فوج نے ان نوجوانوں پر بھی ربڑ کی گولیوں کی بوجھاڑ کر دی جس سے نوجوانوں کو منتشر ہونا پڑا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.