• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا رام اللہ میں روسی ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، ماسکو کی شدید مذمت

جمعرات 26-06-2014
in فلسطین
0
plf masco
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے روسی ٹیلی ویژن "آر ٹی” کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قائم مقامی دفتر پر دھاوا بولا اور دفتر میں موجود کارکنوں کو زدو کوب کیا ہے۔ صہیونی فوج کے اس اقدام پر
ماسکو نے شدید مذمت کرتے ہوئے آئندہ اس نوعیت کے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیکذنڈر لوکاشیفٹچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو رام اللہ میں آر ٹی ٹیلی ویژن چینل کے دفتر پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اسرائیل نام نہاد سیکیورٹی کی نام پر صحافیوں کو خوف زدہ کرنے اور آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کی سازش کررہا ہے۔

ترجمان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی بھی شدید مذمت کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی فوج ٹی وی کے دفتر سے قبضے میں لیے گئے تمام ضروری سامان بالخصوص ٹی وی کی لائبریری سے فوٹیجز کا ریکارڈ فوری واپس کرے۔

خیال رہے کہ کل بدھ کو اسرائیلی فوج نے روسی ٹیلی ویژن کے مقامی دفتر پر چھاپے کے دوران ٹی وی کی لائبریری سے بڑی تعداد میں ویڈیو فوٹیجز، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور سی ڈیاں قبضے میں لے لی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.