• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کی بیوہ کو گرفتار کرلیا

منگل 16-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کی بیوہ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کی بیوہ کو گرفتار کرلیا۔خاتون کے شوہر کو 6 سال قبل اسرائیلی فوج نے شہید کردیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مظلوم فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،گزشتہ رات شفاعت پناہ گزین کیمپ سے فلسطینی شہید کی بیوہ کو گرفتار کر کے حراستی مرکز منتقل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز شفاعت مہاجر کیمپ میں چھاپ مارا  دندناتے ہوئے فلسطینی شہید ابراہیم اقاری کے گھر میں گھس گئے اور وہاں موجود انکی بیوہ کو گرفتار کرکے لے گئے اور نامعلوم مقام پر حراستی مرکز میں منتقل کر دیا۔

یاد رہے کہ ابراہیم اقاری کو 6 سال قبل 2013 میں اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: فلسطینی شہید کی بیوہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.