• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی کئی دکانیں مسمارکرڈالیں

منگل 19-05-2015
in فلسطین
0
plf shop-demolished
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان ٹائون کی الصلعہ کالونی میں بلڈروزوں کی مدد سے فلسطینی شہریوں کی کئی دکانیں مسمار کرڈالیں۔ صہیونی فوج کی اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف فلسطینی شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔

انفارمیشن سینٹر برائے مشرق وسطیٰ و القدس امور”کیو پریس” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہییونی فوجیوں نے منگل کے روز علی الصبح انس کرامہ نامی شہری کی ملکیتی 250 مربع میٹر پر بنائی گئی متعدد دکانیں بلڈوز کردیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے یہ کارروائی صبح تاریکی میں کی گئی تاکہ فلسطینی شہریوں کو اس کا علم نہ ہوسکے۔ تاہم نماز فجرکے بعد مقامی شہریوں نے دکانیں مسمار کی گئی دیکھیں تو اس کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی دکانیں مسمارکیے جانے کے خلاف بیت المقدس میں شہریوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب قابض فوج نے کل سوموار کے روز سلوان میں البستان کالونی میں بھی فلسطینیوں کو ان کے مکانات اور دکانیں بلڈوز کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.