• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کے درمیان تعاو ن کی تازہ ترین مثال

جمعرات 30-07-2009
in فلسطین
0
abbas-malysia
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-malysia اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان فوجی تعاون کی تازہ ترین مثال اس طرح سامنے آئی کہ فلسطنی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج نے جامعہ القدس پر چھاپہ مارا اور ایک فلسطینی طاب علم عماد صائل کو گرفتار کر لیا گیا-

 اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ابودیس کے علاقے میں طلبہ کے ہاسٹل پر چھاپہ مارا – اسرائیلی فوج نے وحشیانہ طریقے سے ہاسٹل کی تلاشی لی-تلاشی کے دوران طلبہ کے سامان کو الٹ پلٹ کر کے رکھ دیا ہے- ذرائع کے مطابق عمادصائل عباس ملیشیا کو گزشہ تین ماہ سے مطلوب تھے اور عباس ملیشیا نے عماد صائل کو کئی بار گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام رہی اور گرفتاری کیلئے نابلس میں اس کے گھر پر بھی چھاپہ مارا تھا اور اس کے گھر میں ہنگامہ برپا کر دیا تھا عباس ملیشیا کے اہلکار عماد صائل کی ذاتی اشیاء اپنے ساتھ لے گئے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.