• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عقوبت خانے سے کم سن فلسطینی طالبہ کی رہائی

پیر 25-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1128
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تاریخ میں کمسن ترین قیدی کا لقب حاصل کرنے والی فلسطینی بچی کے وکیل کا کہنا ہے کہ دیما الواوی کو اتوار کے روز رہا کر دیا گیا۔

دیما الواوی کو رواں سال نو فروری کو صیہونی فوجیوں نے اس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ اسکول سے اپنے گھر واپس جا رہی تھی۔ صیہونی فوجیوں نے بارہ سالہ دیما پر بے بنیاد الزام لگایا تھا کہ اس کے اسکول بیگ سے چاقو برآمد ہوا ہے جس سے وہ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھی۔

دیما الواوی پر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور وہ پچھلے دو ماہ سے جیل میں بند تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تقریبا ساڑھے چار سو فلسطینی بچے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں جن میں سو سے زائد بچوں کی عمریں سولہ سال سے کم ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عقوبت خانے سے کم سن فلسطینی طالبہ کی رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.