• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت میں بھائی کی پیشی پر آیا فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعرات 14-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0962
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے عدالت میں اپنے بھائی کی پیشی کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے جنوبی مغربی قصبے یعبد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی سالم فوجی عدالت میں ایک فلسطینی شہری کو بدھ کے روز پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بھائی سے ملنے فلسطینی نوجوان بھی پہنچا جسے صہیونی حکام نے حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے گئے فلسطینی نوجوان کی شناخت محمد کمال الرزی کے نام سے کی ہے جس کی عمر 25 سال بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت میں بھائی کی پیشی پر آیا فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.