• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سپیشل یونٹ کا نقب جیل پر دھاوا

ہفتہ 25-05-2013
in فلسطین
0
plf 25 negev-prison
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی جیل سروس کے اسپیشل یونٹ نے جمعرات کی صبع نقب جیل کے سیکشن 6 پر دھاوا بول دیا اور متعدد گھنٹوں پر محیط تلاشی مہم چلائی۔

 

فلسطینی سنٹر برائے مطالعہ اسیران کے میڈیا ڈائریکٹر ریاض الاشقر نے ایک بیان میں بتایا کہ عناصر درور یونٹ نے نقب جیل کے سیکشن 6 کے کمرہ نمبر 7 پر دھاوا بول دیا اور وہاں سے قیدیوں کو ایک انتہائی تنگ کمرے میں منتقل کرکے کمرے کی تلاشی لی۔

اسرائیلی حکام کے مطابق اسیران نے موبائل فون چھپا رکھے ہیں اورانہوں نے کچھ اسیران کا ذاتی سامان بھی ضبط کرلیا۔

اشقر کے مطابق 5 دن قبل کیتر یونٹ نے نقب جیل کے سیکشن 24 کے کمرہ نمبر 7 پر دھاوا بول دیا تھا اور اسی بہانے سے اس کمرے کی بھی گھنٹوں تلاشی لی تھی۔

نقب جیل میں ہمیشہ ابلاغ کے لئے استعمال ہونے والے آلہ جات کی تلاشی کے لئے مختلف اسپیشل یونٹوں کی مدد سے وحشیانہ انداز میں تلاشی مہمات جاری رکھی جاتیں ہیں۔ یہ آلہ جات قیدی اپنے عزیزوں سے رابطہ کرنے کے لئے رکھتے ہیں کیونکہ ان کو ملاقاتوں کی اجازت نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.