• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زیر حراست فلسطینی خاتون سات ماہ قید کے بعد رہا

پیر 22-04-2013
in فلسطین
0
plf 22 fn
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے گرفتار کی گئی فلسطینی اسیرہ منار زواھرہ سات ماہ قید کی سزا پوری ہونے پر رہا کردی گئیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے 30 سالہ فلسطینی خاتون کی رہائی کے بعد صہیونی عقوبت خانوں میں ظلم و ستم کا نشانہ بنی خواتین کی تعداد 14 رہ گئی ہے۔
 
ادھر انسانی حقوق کی ایک اظہار یک جہتی تنظیم کے مطابق عوفر کی عسکری عدالت نے بائیس سالہ فلسطینی خاتون روان موسی الدرابیع کو سترہ دن کے لیے قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان پر دو سو امریکی ڈالرز کا مالی جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
 
یاد رے کہ الدرابیع کا تعلق مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کے دورا ٹاؤن سے ہے۔ انہیں ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اس دوران ان کے خلاف سخت تفتیشی حربے استعمال کیے گئے ہیں۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.